آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، شکست پر بھارتی میڈیا اپنے کھلاڑیوں پر برس پڑا

بھارتی میڈیا

آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر بھارتی میڈیا ا پنے ہی کھلاڑیوں پر برس پڑا۔

پاکستان کی جانب سے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کر نے پر بھارتی میڈیا نے اپنے ہی کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ہانگ کانگ سپر سکس ٹورنامنٹ ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بھارتی یوٹیوبر کا کہنا ہے کہ بری طرح ہارنا ہے تو ٹیم کیوں بھیجی، بھارت کے پاس ڈھنگ کے بالرز نہیں،بھارتی یوٹیوبر نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح ہارنا ہے تو کھیلومت، آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا۔


متعلقہ خبریں