نئی دہلی سے شکاگو جانے والی بھارتی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی

Air India

نئی دہلی سے شکاگو جانے والی بھارتی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئرلائن کو ہنگامی طور پر کینیڈا میں اتارلیاگیا،کینیڈا ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسکینگ کا عمل جاری ہے۔

ناسا کاخلائی جہاز مشتری اوراس کے چاندیورپا کے سفر پرروانہ

سیکیورٹی اقدامات کے تحت اسکینگ کا عمل شروع کیاگیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں
WhatsApp