سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے حوالے سے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عید پر دی جانی والی چھٹیاں 4 دن سے کم کرکے 3 دن کر دی گئیں، عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے میں 26، 27، اور 28 مئی کو عام تعطیل ہو گی۔
خیبرپختونخوا حکومت کا عید پر چار تعطیلات کا اعلان
عام تعطیلات کے دوران تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اداروں، خودمختار اداروں، خود مختار ادارے بند رہیں گے ، ضروری خدمات کے محکمے تعطیلات کے دوران کام کرتے رہیں گے، جمعہ 29 مئی کو تمام سرکاری دفاتر کھل جائیں گے۔
