کوہ پیما فداعلی شگری نے نیپال میں واقع چوری مناسلو چوٹی سر کرلی


کوہ پیما فداعلی شگری نے نیپال میں واقع چوری مناسلو چوٹی سر کرلی ہے۔

پاکستانی کوہ پیما نے 8163 میٹر بلند چوٹی بغیرآکسیجن سر کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا۔فداعلی شگری اس سے قبل دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو بھی سر چکے ہیں۔

جنرل اسمبلی سے خطاب ،وزیراعظم دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانیوالے عالمی رہنما بن گئے

فداعلی شگری ایک ہفتے میں جی ون اور جی ٹو کو بھی سر کرکے ریکارڈ بنا چکے ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں