بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی


بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔

بھارت نے فائنل میں چین کو 0-1سے شکست دی،بھارت کی جانب سے جوگراج سنگھ نے واحد گول اسکور کیا، قبل ازیں پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

’’ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ‘‘ کا نام تبدیل کردیا گیا

تیسری پوزیشن کے مقابلے میں پاکستان نے کوریا کو 2-5سے ہرایا،پاکستان کے سفیان خان اور حنان شاہد نے 2،2 گول کیے۔

پاکستان نے تیسرے کوارٹر میں 3اورچوتھے کوارٹرمیں 2گول کیے،پاکستان نے ایونٹ میں 3میچزجیتے،2میں شکست،2ڈراہوئے۔


متعلقہ خبریں