پاکستانی کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے؟کیون پیٹرسن


سابق انگلش بلے باز کیون پیٹرسن نے پاکستان کی راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ پاکستانی کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے؟پی ایس ایل کھیلنے کے دوران اس کے معیار کو بہت بہتر پایاتھا،پی ایس ایل میں بہت اچھا نیا ٹیلنٹ سامنے آیا۔

پنڈی ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ،پاکستان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد

یاد رہے بنگلہ دیش نے پاکستان کو راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں دس وکٹوں سے شکست دی تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں