پی سی بی نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا

چیمپئنز کپ

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر ،جیسن گلیسپی ہیڈکوچ کے فرائض سرانجام دینگے،اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ، ٹم نیلسن ہائی پرفارمنس کوچ ہوں گے۔

کراچی ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی فروخت معطل کردی گئی

کلف ڈیکن فزیوتھراپسٹ، ڈرکس سائمن اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ مقررکئے گئے ہیں،طلحہ بٹ اینالسٹ، ارتضیٰ کومیل سیکیورٹی منیجر، سید نذیر میڈیا منیجر ہوں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں