بھارت کو 27 سال بعد سری لنکا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست


سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میں بھار ت کو110رنز سے شکست دیکر 27 سال بعد سیریز جیت لی۔

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کیلئے249 رنز کاہدف دیا،ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم26.1اوورز میں138رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پی سی بی نے بنگلہ دیش اے کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا

بھارتی کپتان روہت شرما35رنز بنا کرنمایاں رہے،سری لنکا نے3ون ڈے میچز کی سیریز0-2 سے جیتی،سری لنکا نے آخری بار 1997 میں بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز جیتی تھی ۔


متعلقہ خبریں