قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور سابق سلیکٹر عبدالرزاق کا سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانےکے بعد ردعمل آگیا۔
ایک بیان میں عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ اگر سب کویکساں اختیارات حاصل تھےتو پھر سلیکشن کمیٹی کا ایک ووٹ 6 پر کیسے بھاری ہو سکتا ہے؟
نکاح، طلاق اور عدت کے مسائل :بے جا گفتگو مناسب نہیں،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
قبل ازیں سابق سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ یہ بات غلط ہے کہ میری وجہ سے سلیکشن کمیٹی دباؤ میں آئی۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں جو لکھا گیا وہ درست نہیں ہے،ایک انسان 7 بندوں پر کیسے بھاری ہو سکتاہے؟فیصلوں کی دستاویز میٹنگ منٹس کے طور پر موجود ہیں۔