ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ،پاکستان نے2گولڈ اور4سلورمیڈلزجیت لئے


پاکستان نےساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ میں2گولڈ اور4سلورمیڈیلزجیت لئے۔

بچوں میں ہائی بلڈ پریشر سے فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھنے کا خدشہ

روپ سکیپنگ چیمپئن شپ میں2گولڈ اور4سلورمیڈیلز جیتنےوالی ٹیم وطن لوٹ گئی،کراچی جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کھلاڑیوں کااستقبال کیا گیا۔

انڈر 10 گرلز، 10باؤنس ہوپ ایونٹ میں ماورا سعید نےگولڈ میڈل حاصل کیا،انڈر 13بوائز 30سیکنڈ اسپیڈ ایونٹ میں محمدحسین نےڈبل ایونٹ میں گولڈمیڈل حاصل کیا۔

محمد حسین3منٹ برداشت ایونٹ میں سلور میڈل حاصل کرکے وطن پہنچے ہیں،انڈر13گرلز فری اسٹائل اسپیڈ ایونٹ میں سیدہ وریشہ نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کی جانب سے اینڈرائیڈ اپلیکشن متعارف

پاکستان روپ سکپنگ ٹیم نےامریکامیں ورلڈجونیئرروپ اسکیپنگ چیمپئن شپ کیلئےکوالیفائی کیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں