پی سی بی کا انجری کا شکار محمد رضوان کیلئے غیر ملکی ڈاکٹرز سے رابطہ

rizwan

پی سی بی نے انجری کا شکار وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کیلئے غیر ملکی ڈاکٹرز سے رابطہ کیا ہے۔

25تا29 اپریل ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع

ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے انگلینڈ میں موجود سپورٹس انجری کا تجربہ رکھنے والے ڈاکٹرز سے بات چیت کی  ہے۔

قبل ازیں  پی سی بی میڈیکل پینل ملک میں موجود ماہر ڈاکٹرزسے بھی مشاورت کرچکا ہے۔

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی ہوگئی

محمد رضوان کو ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا ہے۔پی سی بی میڈیکل پینل گزشتہ روز کئے گئے سکینز کی رپورٹ کا منتظرہے،محمد رضوان نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 800روپے کی ریکارڈ کمی

محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے آخری دو میچز میں شمولیت مشکوک ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں