ایٹمی تحقیق سے متعلق یورپی ادارے نے روسی ماہرین سے تعاون ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
روسی خبرایجنسی کے مطابق سرن 30 نومبر سے 500 روسی ماہرین سے تعاون ختم کردے گا۔
ہواوے کی پاکستان بھر میں سمارٹ سٹیز کی تعمیر کے لیے سپر ایپ کی تجویز
ترجمان سرن کے مطابق روسی ماہرین کی جگہ دیگر گروپ لیں گے۔سوئٹزرلینڈ میں قائم سرن دنیا کی سب سے بڑی ہائی انرجی فزکس لیبارٹری ہے۔