ہم آج اور ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مودی کا بھارتی ٹیم کو پیغام

modi

وزیراعظم ہندوستان مودی کا بھی بیان اگیا


بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل دیکھنے احمد آباد پہنچے۔

فائنل میچ ہارنے کے بعد نریندر مودی نے ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ کے ذریعے آپ کا ٹیلنٹ اور عزم قابل دید تھا۔

آپ نے بڑے جذبے سے کھیلا ہے اور قوم کے لیے بے پناہ فخر کیا ہے۔ہم آج اور ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔


متعلقہ خبریں