عمادوسیم نے بابراعظم کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ درست قرار دیدیا


پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بابراعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ 

قومی کرکٹرعماد وسیم نے کہا ہے کہ بابراعظم کی جانب سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا فیصلے درست ہےاور یہ وقت کی ضرورت تھا۔

پاکستان ٹی 20ٹیم کی قیادت باعث فخر ہے،شاہین شاہ

آل رائونڈر کا مزید کہنا تھا کہ کپتانی چھوڑنے سے بابراعظم پر سے بوجھ ہلکا ہوگا کیونکہ کپتانی کا بوجھ ہوتا ہے اور اب وہ اپنی پرفارمنس پربہترین انداز میں فوکس کر سکیں گے۔


متعلقہ خبریں