برائلر گوشت کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ

مرغی کا گوشت

لاہور، برائلر گوشت کی قیمت میں 25 روپےفی کلو کا اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 25روپے کے بڑے اضافے سے477روپےہوگئی ہے۔

برائلر گوشت فی کلو کی قیمت میں مزید 3 روپے کا اضافہ

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید17روپے کے اضافے کے بعد329روپےتک پہنچ گئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔


متعلقہ خبریں