ورلڈ کپ 2023 ،ایک سیمی فائنل کی 2 ٹیمیں کنفرم

world cup 2023

بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے سیمی فائنل مرحلے کے لیے بھارت، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا نے کوالیفائی کر لیا ہے۔

سری لنکا ، نیوزی لینڈ میچ بارش سے متاثرہونے کا امکان

تفصیلات کے مطابق پوائنٹس ٹیبل کی تازہ صورتحال کے مطابق ورلڈ کپ کا ایک سیمی فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل بھارت کس ٹیم کے خلاف کھیلے گا اس حوالے سے ابھی صورتحال واضح نہیں ہو سکی ۔

ٹائم آئوٹ کرنے کا معاملہ ، میچ کے بعد اینجلو میتھیوز پھٹ پڑے

پاکستان، نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان سیمی فائنل میں جانے کا مقابلہ جاری ہے۔

پہلا سیمی فائنل 15 نومبر کو ممبئی میں پہلی اور چوتھی پوزیشن پر موجود ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔

ٹائم آؤٹ کا معاملہ ، اینجلو میتھیوز کی پریس کانفرنس کے بعد شکیب الحسن بھی خاموش نہ رہے

دوسرا سیمی فائنل 16 نومبر کو دوسری اور تیسری پوزیشن پر موجود ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، فائنل 19 نومبر کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں شیڈول ہے ۔


متعلقہ خبریں