کل کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

بارش

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے علاوہ چند مقامات پر با رش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر با رش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔

قومی بچت کی مختلف سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا۔

اس دوران دیر(با لا ئی) 07، با چا خان ( ائر پورٹ)، کالام اور پشاورمیں 01ملی میڑ بارش ریکارڈ ہو ئی۔ بدھ کو ملک میں کم سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی02 اور سکردو میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں