اگر کرکٹرز نہ ہوتے تو سب ہی مزدور ہوتے، نسیم اور شاداب کا بیان وائرل


قومی کرکٹر شاداب خان اور نسیم شاہ نے کہا ہے کہ اگر وہ کرکٹر نہ ہوتے تو مزدور ہوتے۔

تفصیلات  کے مطابق شاداب اور نسیم کا سوشل میڈیا پرایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان نے ان سے سوالات کیے۔  شاداب اور نسیم سے سوال کیا گیا کہ اگرآپ کر کرکٹرنہ ہوتے تو کیا ہوتے ؟

روی شاستری کا شاہین شاہ سے متعلق بیان، محمد وسیم سابق بھارتی کرکٹر پر برس پڑے

جواب میں نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ میں برنس کرتا لیکن میرابزنس میں دماغ نہیں ہےتو اسے زیادہ دیر تک جاری نہیں رکھتا۔

جبکہ شاداب کا کہنا تھا کہ کوئی مزدوری ہی کرتا کیونکہ جتنے بھی کرکٹرز ہیں وہ پڑھتے نہیں ہیں تو سب ہی مزدوری کرتے یا فارغ ہوتے۔


متعلقہ خبریں