ایلون مسک نے 55ملین فالوورز پر مشتمل نیویارک ٹائمز کا گولڈ ٹک ہٹا دیا

alvin mask

ایلون مسک نے صارفین کی شکایات پر نیویارک ٹائمز کا گولڈ ٹک ہٹا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایکس کا موقف ہے کہ نیویارک ٹائمز نے غزہ سے متعلق جعلی اور من گھرٹ خبریں چلائیں۔

نیویارک ٹائمز کا ٹوئٹر پر 55 ملین فالوورز پر مشتمل اکائونٹ ہے،ایلون مسک نے اکائونٹ سے ’گولڈ ٹک‘ ہٹانے کی توثیق کی۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا غزہ سے متعلق خبروں سے بھرا پڑا ہے ۔


متعلقہ خبریں