پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کاچیمپین بن گیا

global 40

پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کاچیمپین بن گیا


پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کاچیمپین بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے فائنل میں ویسٹ انڈیز کو152 رن سے شکست دی۔

ورلڈ کپ سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 کا ہدف دیا تھا۔

عبدالقادر نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،مصباح الحق نے 106رنز کی اننگز کھیلی،ان کی اننگز میں 6چھکے اور7چوکے شامل ہیں۔

حسن رضا 68 اورعبدالرزاق 38 رنز بناکر آوٹ ہوئے۔


متعلقہ خبریں