نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کا امکان

Naseem Shah

نسیم شاہ کو مکمل صحت یاب ہونے میں کتنا عرصہ لگے گا؟مداحوں کیلئے بڑی خبر


ایشیا کپ میں انجرڈ ہونے والے قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نسیم شاہ کو طبی معائنے اور قابل ماہرین سے صلاح مشورے کے بعد کندھے کی سرجری کے لیے کہا گیا ہے۔

پی سی بی اور قومی کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر ڈیڈ لاک برقرار

امید کی جارہی ہے کہ فاسٹ بولر کو مکمل طور پر صحت یاب ہونے میں چار ماہ لگیں گے۔

یاد رہے کہ ورلڈکپ اسکواڈ میں نسیم شاہ کی جگہ فاسٹ بولر حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں