ورلڈکپ 2023، سابق فاسٹ بولرمحمد آصف قومی اسکواڈ میں سلمان علی آغا کو شامل کرنے پر بول پڑے۔
تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ بولر نے کہاہے کہ سلمان علی آغا کو کرکٹر ہی نہیں سمجھتا وہ کوئی پلیئر نہیں بلکہ وقت کا ضیاع ہے، جتنے رنزسلمان نے بنائے ہیں وہ میں بھی بنا سکتا ہوں۔
ورلڈکپ 2023 کی خطرناک ٹیم کونسی ہے؟ شعیب اختر نے بتا دیا
ورلڈ کپ کیلئے منتخب پاکستانی پیس اٹیک کے بارے میں محمد آصف نے کہاکہ یہ سب اوسط درجے کے کھلاڑی ہیں، ان میں کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو خاص ہو۔