پاک بھارت ٹاکرا، فخر زمان بھی میدان میں آگئے


ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں  پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔

سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں، 24.1 اوورز کے کھیل کے بعد تیز ہوئی تو امپائرز نے میچ روک دیا۔

ایشیا کپ ، پاک بھارت میچ میں بارش کی پیش گوئی درست نکلی

 میچ کے دوران فخر زمان کی گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ کور بچھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستانی اوپنر فخر زمان گرائونڈ اسٹاف کے ہمراہ کور بچھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

خیال رہے کہ پاک بھارت ٹاکرا میں ممکنہ بارش کے پیش نظر سوموار کا دن ریزرو رکھا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں