ایشیا کپ ، پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا امکان

pak india

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج اتوار کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کولمبو میں اتوار کومدمقابل ہوں گی، میچ کے دوران 90 فیصد بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم صبح کولمبو میں سورج نکلا رہا۔

ایشیا کپ، پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ، شعیب اختر کی وارننگ جاری

دوسری جانب پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ریزرو ڈے بھی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،اگر پاکستان اور بھارت کا میچ  اتوارکو نہیں ہوتا تو اگلے روز مکمل کیا جائے گا۔

قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا تنازع پھر سر اٹھانے لگا

قبل ازیں گراونڈاسٹاف نے حوالے سے بتایا ہے کہ پچ اور آوٹ سرکل کو مکمل طور پر کور کردیا گیا ہےجبکہ میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ سری لنکا نےکل60فیصد تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔


متعلقہ خبریں