ورلڈکپ ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت آج شروع ہو گی

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی شوکت خانم اسپتال پہنچ گئی

ورلڈکپ 2023 کے پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت آج شروع ہو گی۔

احمد آباد میں شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 2 ہزار بھارتی روپے جبکہ  7 ہزار 437 پاکستانی روپے مقرر ہے۔

بھارت میں پاکستان کے 2 ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں

پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آئی سی سی کی ویب سائٹ پر کی جائے گی۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کے وارم اپ میچز کے ٹکٹس بھی فروخت کیلئے دستیاب ہیں۔


متعلقہ خبریں