بھارت نے پاکستان کوشکست دے کر فائیو سائیڈ ہاکی ایشیاکپ کا ٹورنامنٹ جیت لیا


بھارت نے پاکستان کو فائیو سائیڈ ہاکی ایشیاکپ کے سنسنی خیز فائنل میں پینلٹی شوٹ آٹس کی بنیاد پر ہرا کر ایونٹ جیت لیا۔

پاکستان ہاکی ٹیم نےسلور میڈل حاصل کیا،پاکستانی ٹیم کی جانب سے کپتان رانا عبدالوحید اشرف 27 گول سکور کر کے ایونٹ کے ٹاپ سکورر رہے جبکہ گول کیپر عبداللہ اشتیاق خان کو بہترین گول کیپر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کر دی

عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیا کپ کا فائنل دو روائتی حریفوں پاکستان اور انڈیا کے مابین کھیلا گیا جوکہ مقررہ وقت 4-4 گول سے برابر رہا۔

بھارت کوسپرفورتک پہنچنے کیلئے نیپال کوہراناہوگا

جبکہ انڈیا نے پینلٹی شوٹ آٹس کے مرحلہ میں پاکستان کو6-4  سے شکست دیکر ایونٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

 


متعلقہ خبریں