ایشیا کپ کا تیسرا میچ کھیلنے کے لئے پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں، کچھ دیر میں ٹاس ہو گا۔
کپتان بابراعظم، نائب کپتان شاداب کے علاوہ اسکواڈ میں فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، محمد رضوان (وکٹ کیپر) محمد نواز، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔
صرف بھارت سے نہیں ایشیا کپ بھی جیتنا ہے، افتخار احمد
ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما،ویرات کوہلی،شوبمن گل، ہاردیک پانڈیا،رویندار جدیدا،جسپرت بمرا، اورمحمد شامی شامل ہیں،ان کے علاوہ کُلدیپ یادو، شریاس آئیر اور محمد سراج بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔