پریشرنہیں ، جومومنٹم ہے اسے برقرار رکھیں گے ،بابراعظم

Babar Azam

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے کہا ہے کہ ہم بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق کینڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم میں کھلاڑی ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں،ہم ڈیڑھ 2ماہ سے کھیل رہے ہیں۔

بابراعظم ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ٹیم انڈیا کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں، سارو گنگولی

کچھ کھلاڑی کو لنکا پریمیئرلیگ کھیلنے کا بھی موقع ملا،پریشرنہیں ، جومومنٹم ہے اسے برقرار رکھیں گے ۔

کھلاڑی پرجوش ہیں، پاک بھارت میچ زبردست ہوتا ہے ،دنیا میں سب پاک بھارت میچ کا انتظار کرتے ہیں ،امید ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان بہترین مقابلہ ہو گا۔


متعلقہ خبریں