وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس وائرل بخار کی وجہ سے ایشیا کپ سے باہر ہو گئے

بنگلہ دیش

ورلڈ کپ بنگلہ دیشی سکواڈ کااعلان اہم ترین کھلاڑی ایونٹ سے باہر


بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس وائرل بخار سے چھٹکارا نہیں پا سکے۔

وہ بخار کی وجہ سے ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ایشیا کپ میں بنگلادیش کے اسکواڈ میں ان کی جگہ انعام الحق کو شامل کر لیا گیا ہے۔

پاکستان میں 15سال بعد ایشیا کپ کا آغاز دیکھنے کیلئے پرجوش ہوں، شاہد آفریدی

خیال رہے کہ ایشیا کپ میں بنگلادیش اور سری لنکا کا میچ 31 اگست کو شیڈول ہے۔


متعلقہ خبریں