پاکستان نے ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے دی


پاکستان نے ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت کو دھول چٹا دی۔ 

تفصیلات کے مطابق ورلڈ بلائنڈ گیمز ،پاکستان نے 8وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کر لی ہے ، بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 184 رن بنائے جبکہ پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 185رن کا ہدف عبور کر لیا۔

پاکستان ون ڈے کی عالمی نمبر ایک ٹیم بن گئی
محمد سلمان 48، بدر منیر 41، کپتان نثار علی 36رن بنا کر نمایاں رہے،  پاکستان نے بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔


متعلقہ خبریں