راولپنڈی ، 50 روپے کے تنازع پر ملزم نے بائکیا رائیڈر کو گولی مار کر زخمی کر دیا

Karachi

راولپنڈی میں 50 روپے کے تنازع پر ملزم نے بائکیا چلانے والے کو گولی مار دی۔ 

بائیکیا چلانے والے نے سواری سے 150 روپے کرایا طلب کیا جبکہ ملزم نے 100 روپے دینے کی ضد کی۔ جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ، ملزم نے پستول نکال کر بائیکیا چلانے والے پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔

پشاور میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، اہلکار زخمی

ریسکیو عملے نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں