نابلس ، اسرائیلی فوج نے عمارتوں پر بلڈوزر چلا دیئے ، کئی فلسطینی زخمی


اسرائیلی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نابلس میں چڑھائی کر کے درجنوں فلسطینیوں کو زخمی جبکہ کئی عمارتوں کو تباہ کر دیا۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے بلڈوزر کے ساتھ بلاتہ پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کو گھر خالی کرنا پڑے۔

اسرائیلی فوج کے توپ خانے سے لبنان پر حملے

حملے سے متاثر ہونے والے فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمیں زبردستی گھروں سے نکالا گیا ، ہم گھر سے کچھ بھی اپنے ساتھ نہیں لے جا سکے یہاں تک کہ شناختی کارڈ اور دیگر اہم چیزیں بھی گھروں میں رہ گئی ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں