قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق ذوالقرنین حیدر نے پیپلزپارٹی کے سیکرٹریٹ میں آکر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
ورلڈ کپ 2023 ،گلین میک گرا نے اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتادیا
کرکٹرذوالقرنین حیدر نے بلاول بھٹو کے آئندہ وزیراعظم بننےکی پیشگوئی کی ۔
انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں میں بلاول بھٹوزرداری سب سےبہترین ہیں۔