دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جو انگلینڈ میں کھیلا جا رہا ہے، اس میں آسٹریلوی بالر اسپینسر جانسن کی ناقابل یقین باؤلنگ نے سب کو حیران کر دیا۔
آسٹریلوی فاسٹ بالر کا ٹورنامنٹ کا ڈیبیو میچ تھا، انہوں نے اس میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اسے یادگار بنا دیا، وہ اوول انونسبل کی جانب سے مانچسٹراوریجنلز کے خلاف کھیل رہے تھے۔
ورلڈ کپ، سہواگ نے بھی 4 ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتا دیا
انہوں نے تباہ کن باؤلنگ کی، 20 گیندیں کروائیں ان میں 19 ڈاٹ بالز تھیں انہوں نے صرف ایک رنز دیا اور تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
اس میچ میں اوول انونسبل نے مانچسٹر اوریجنلز کو 94 رنز سے ہرا دیا،آخر تین کھلاڑی اسامہ میر، ٹام ہارٹلی اور جوش لٹل اسپینسر جانسن کا شکار بنے۔
Spencer Johnson, one of the dream debut ever…..!!!!
Balls – 20
Dot balls – 19
Runs – 1
Wickets – 3He is likely to make his debut for Australia later this month. pic.twitter.com/OLANaeJfPC
— Johns. (@CricCrazyJohns) August 10, 2023