آئی سی سی نے بھارتی امپائر جتن کیشیپ پر اینٹی کرپشن قواعد کی خلاف ورزی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈنے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کر دی
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بھارتی امپائر جتن کیشیپ پر اینٹی کرپشن قواعد کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتن کیشیپ نے اینٹی کرپشن انکوائری میں تعاون نہیں کیا ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ 2026کی اکیلے میزبانی کریں گے، صدر سری لنکن کرکٹ بورڈ
رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کا کہنا ہے کہ کیشیپ پر گزشتہ سال 2022 میں میچز کے دوران کرپشن کا الزام عائد کیا گیا تھا۔