انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 8 پیسے کا ہو گیا

ڈالر dollar

گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا اور 299 روپے تک پہنچ گیا، جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی۔

تاریخ میں پہلی بار ڈالر 299 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 روپے 78 پیسے کمی ہوئی ہے اس وقت ڈالر انٹر بینک میں 284 روپے 9 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔


متعلقہ خبریں