عدالتوں کو عوام کی عدالت کا احترام کرنا چاہئیے، فواد چودھری

ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتے ہیں، فواد چودھری

رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کو بھی عوام کی عدالت کا احترام کرنا چاہئیے۔

فواد چودھری نے اپنے ٹوئر پو لکھا کہ کل کے انتخابات میں عوام نے دو بیانیئے چنے پہلا پاکستان کی خود مختاری اور دوسرا نئے انتخابات آج حکومت اور اداروں کی لیڈرشپ سر جوڑے اور عوام کے فیصلے کا آحترام کرتے ہوئے نئے انتخابات کی طرف بڑھیں۔

انہوں نے کہا کہ عدالتوں کو بھی عوام کی عدالت کا احترام کرنا چاہئیے اورسیاسی فیصلے عوام کو کرنے دیں۔


متعلقہ خبریں