سونا مزید مہنگا

سونا (gold)

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 44 ہزارروپے ہو گئی۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 572 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار457 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں