پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز ملتوی


لاہور: کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان کرکٹ ٹیم کا جولائی میں شیڈول دورہ نیدرلینڈز ملتوی کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ اعلامیہ نیدرلینڈز کی حکومت کی جانب سے تمام کھیلوں پر ستمبر تک پابندی لگانے کے بعد کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: کرکٹز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کے دوسرے روز کا عمل مکمل

دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز میں تین میچزنیدرلینڈز کے شہر ایمسٹلوین میں کھیلے جانے تھے۔

 


متعلقہ خبریں