پنجاب: صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنا میڈیا ایڈوائزر مقرر کردیا

پنجاب کا بجٹ وفاق کی طرح عوام دوست ہو گا، ترجمان

لاہور: پنجاب کے صوبائی اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے مسرت جمشید چیمہ کو اپنا میڈیا ایڈوائزر مقرر کردیا ہے۔

بے نظیر پر حملے کے بعد رحمان ملک زرداری ہاؤس کیوں بھاگ گئے تھے؟فیاض الحسن چوہان

ہم نیوز کے مطابق مسرت جمشید چیمہ کی تقرری کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔

’فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیراطلاعات بنانا غلط فیصلہ ہے‘

مئی 2019 میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی بلا مقابلہ چیئر پرسن منتخب ہو ئی تھیں۔


متعلقہ خبریں