انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

dollar

کراچی: انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈالر کی قدر جلد 250 روپے تک جانے کی پیش گوئی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبارکے آغاز پر ڈالرکی پرواز جاری رہی، آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 90 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 90 پیسوں کی سطح پر بند ہوا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے آغاز میں ڈالر 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے کا ہو گیا تھا۔

چین نےایم ایل ون منصوبے کی آدھی فنانسنگ ڈالر میں کرنے کی پاکستانی درخواست مسترد کردی

واضح رہے کہ انٹربینک کے آخری کاروباری روز ڈالر 277.90 روپے پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں