سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

gold سونے کی قیمت

کاروباری ہفتے کے پہلے  روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا 686 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 79 ہزار 184 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 1925 ڈالر برقرار رہ


ٹیگز :
متعلقہ خبریں