خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد کمی

تیل اور گیس

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد تک گر گئی ہیں۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق  برطانوی برینٹ کے سودے 1.11 فیصد کی کمی کیساتھ 89.60 ڈالر فی بیرل پر ہوئے ۔

چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.14 فیصد کی کمی کیساتھ 86.54 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں