چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر

چاول

چاول کی برآمدات میں 7 ماہ کے دوران زبردست اضافہ، ریکارڈ آمدن


چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

پٹرول کی قیمت میں پھر بھاری اضافے کا امکان

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن کا کہنا ہےکہ بھارت کی جانب سے چاول کی برآمدات پر پابندی لگائی گئی جس کی وجہ سے چاول کی عالمی قیمتیں15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

آئی ایم ایف شرائط، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے اضافے پر غور

ایف اے او کے مطابق اگست میں چاول کی قیمتوں میں 9.8 فیصد اضافہ ہوا، بھارت کی چاول کی برآمدات پر پابندی کی مدت پر غیریقینی صورتحال قیمتوں میں اضافے کا سبب بنی۔

غیر قانونی ایرانی پٹرول کی فی لٹر قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

یاد رہے بھارت نے جولائی میں سفید چاول کی برآمدات پرپابندی کا اعلان کیا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں