روسی وزیر نے برطرفی پر خودکشی کر لی

رومان استاروویت کی گاڑی سے ان کی لاش برآمد ہوئی

روس اور یوکرین کے درمیان مزید 307 قیدیوں کا تبادلہ

روس نے یوکرین پر 14 بیلسٹک میزائل حملے بھی کر دیئے

بھارت کشیدگی بڑھانے کے بجائے بات چیت کرے، روس کا دوٹوک مؤقف

روسی وزیر خارجہ سرگئی لارؤف نے اپنے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا

روسی صدر نے عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا

اگر یوکرین نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو بھرپور جواب دیں گے

یوکرین کے صدر روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کو تیار

روس کے ساتھ بات چیت صرف جنگ بندی کی صورت میں ہو گی، ولادیمیر زیلنسکی

یوکرین کے بارے میں فیصلہ امریکہ نہیں ماسکو کرے گا، روس

فیڈریشن کی پوزیشن کچھ فریقین، معاہدوں اور کوششوں کی وجہ سے فیڈریشن سے باہر نہیں بلکہ اندر طے ہوتی ہے، روسی وزارت خارجہ

یوکرینی صدر کا روس کیساتھ جنگ ختم کرنے کی حمایت کا اعلان

نئی امریکی انتظامیہ یقینی بنائے گی کہ جنگ ختم ہو جائے، زیلنسکی

برکس کا رکن بننے کیلئے حمایت کی جائے، پاکستان کی روس سے درخواست

برکس کا رکن بننے سے علاقائی اورعالمی تعاون میں اپنا کردار بڑھانے میں مدد ملے گی،آصف زرداری

روسی وزیر خارجہ کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ متوقع

ایس سی او کی سائیڈ لائنز پر روس کیساتھ دو طرفہ بات چیت میں دورے کے معاملات طے پائے، سفارتی ذرائع

روس کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے

دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خیر سگالی، دوستی اور اعتماد پر مبنی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز