روس نے خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کی قرارداد ویٹو کر دی

united Nation

ماسکو: روس نے خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کی قرارداد ویٹو کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی جانب سے سلامتی کونسل میں ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کی قرارداد پیش کی گئی تھی جسے روس نے ویٹو کر دیا۔

قرارداد کے حق میں 13 ووٹ پڑے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بل پیش

امریکہ نے قرارداد میں روس پر اینٹی سیٹلائٹ نیوکلیئر ہتھیار تیار کرنے کا الزام لگایا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں