کورونا کے باعث 5 شہر ہائی الرٹ ہیں، وزارت صحت

وزارت صحت نے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

جہاز تیار کرنے والے فیاض احمد بنے صبح سے آگے کے مہمان

اگر بات میڈیا پر نہیں آتی تو جہاز ملنا تو دور کی بات میرا بھی شاید پتا نہ چلتا،فیاض احمد

یوٹیوب پر  ‘آن دی رائز‘ کا نیا فیچر متعارف

یوٹویب نے پاکستانی یوٹیوبرز کی تشہیر کے لیے ’آن دی رائز‘ کے نام سے نیا فیچر متعارف کیا ہے

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید ایک ہزار 980 کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

پاکستان نے امریکی اقدام کو مسترد کر دیا

چائلڈ سولجرز پروینشن ایکٹ کی فہرست میں پاکستان کا نام بغیر کسی بنیاد کے شامل کیا گیا ہے، دفتر خارجہ

فیٹف کا پاکستانی اقدامات پر اطمینان کا اظہار

پاکستان نے اے پی جی کی 40 میں سے 31 سفارشات پر عمل کیا ہے، اعلامیہ

منی لانڈرنگ کیسز: حکومت کا غیر ملکی ایجنسیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیسوں کو چلانے کیلئے ایک مرکزی اثاثہ ریکوری آفس بنایا جائے  گا

’ سورج گرہن کو دیکھنا آپ کی آنکھوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے‘

ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل بروز اتوار 21 جون کو ہو گا جو کہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

’ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سےکم ہیں’

 بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان کےمقابلےمیں دوگنی ہیں، جبکہ بنگلہ دیش، سری لنکا اورنیپال میں قیمتیں پاکستان سے50 سے75 فیصد زیادہ ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم ہوتا تو اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتا، شاہد آفریدی

میں آج کے فیصلے آج ہی کرتا ہوں اور آج تک کا فیصلہ یہ ہے کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، سابق کپتان

ٹاپ اسٹوریز