اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار72ہزار742 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

ڈالر dollar , stock market

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 24 پیسے سستا ہوا لیکن دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 278 روپے 48 پیسے تھی۔

پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل سستا ہونے کا امکان

دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار72ہزار742 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا،100انڈیکس میں771 پوائنٹس کا اضافہ، 72 ہزار742 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں