فی تولہ سونا 2 لاکھ 19 ہزار 600 کا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

یاسر عرفات کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ

یاسر عرفات تین جنوری کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ساتھ آکلینڈ جائیں گے

5 ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے کی چائے پی گئے

گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ روپے سے زیادہ کی چائے درآمد کی گئی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

قرض کا مقصد مالیاتی انتظام، پائیدار اوراقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے

پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے 7معاہدوں پر دستخط

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویت کے پہلے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کی

پاکستان کی 26.7 فیصد آبادی ذیابیطس کا شکار، 11 فیصد نوجوان شامل

مرض کے متاثرین کے حوالے سے پاکستان کا شمار دنیا کے تیسرے بڑے ملک میں کیا جانے لگا

معاشی مشکلات، پاکستان میں تیل کے ذخائر میں 9 سال میں 50 فیصد کمی

رواں سال تیل کے مقامی ذخائر کم ہو کر ایک ارب 92 کروڑ بیرل ہو گئے ہیں

2024میں سیاحت کیلئے بہترین ممالک میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا گیا

پاکستان میں اکتوبر کا مہینہ سیاحت کے لئے بہترین ہوتا ہے

ورلڈ کپ، سہواگ نے بھی 4 ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتا دیا

پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا

ایشیا کپ، پاکستان اپنا افتتاحی میچ کس سے کھیلے گا؟

پی سی بی کی جانب سے ٹیموں کی آمد کا باقاعدہ شیڈول آئندہ ہفتے میں جاری کئے جانے کا امکان

ٹاپ اسٹوریز