متحدہ عرب امارات نے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی

یو اے ای

متحدہ عرب امارات نے رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے۔

سرمایہ کاری بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق 2024۔ 2023 کے پہلے 7ماہ کے دوران متحدہ عرب امارات کی جانب سے 16.5ملین ڈالر کی براہ راست (غیر ملکی) سرمایہ کاری کی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا، 70 ہزار کی حد عبور

واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دوران متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں مجموعی طور پر 439.7ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں